ماریون۔ شمال مشرقی علاقے کے انڈیانا ائیرپورٹ پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں دوہوائی جہاز آپس میں ٹکرائے۔ایک سے دوسرا ہوائی جہاز ٹکرایا اور دونوں میں آگ لگی۔
ہبست عمر31سالہ ہوائی جہاز کے پائلٹ اور ڈیوڈ ویٹکاپیر اور مسافرین ہلاک ہوگئے۔
خبر یہ بھی ہے کہ پائپ کریک ٹاؤن شپ والینٹر فائیر ڈپارٹمنٹ کے
ممبرس بھی شامل تھے۔
یہاں پر اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ کیلی ہبست اورویٹکایمپر 150نوعیت کے چھوٹے ہوائی جہاز کا ٹکراؤ 525سیٹائشن بڑے جٹ سے ٹکرایا۔
دوسری جانب برے ہوائی جہاز کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔واقعہ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے فیڈرل ایویشن انتظامیہ نے کہاکہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے گی۔