: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 10 فروری (یو این آئی) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ روز پولیس اور سیاسی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
پولس ذرائع نے یہ
اطلاع دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ شانگلہ ضلع میں پیش آیا جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان احتجاج کر رہے تھے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات ہوئے تھے۔