: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں وبا کی وجہ سے دو مریضوں کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی کل تعداد 5,30,614 تک
پہنچ گئی ہے اور فعال کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.90 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔