ہانگ کانگ، 24دسمبر (یو این آئی) ہانگ کانگ کی دو یونیورسٹیوں نے جمعہ کو 1989کے تیان مین اسکوائرقتل عام کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگاروں کو ہٹا دیا۔
اس سے چند روز قبل ہانگ کانگ
یونیورسٹی 24سال پرانے ایک مجسمہ کو ہٹا دیا تھا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جہاں چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ نے ’گاڈسے آف ڈیموکریسی‘ ک ے مجسمہ کو توڑ ڈالا جبکہ لنگن یونیورسٹی نے ایک مجسمہ کو ہٹا دیا۔