جنیوا، 9 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں میں دو لاکھ 70 ہزار روہنگیا پناہ گزیں میانمار سے گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
right;">یو این ایچ سی آر نے کل کہا کہ میانمارسے بھاگنے والے اکثر روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں آئے ہیں۔
یہ لوگ بنگلہ دیش کے دو کیمپوں میں رہ رہے ہیں جہاں ان کی حالت بہت خراب ہے۔