: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 31 جنوری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج نے دو دراندازوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے فوج کی وائٹ نائٹ کور نے جمعہ کی صبح 'ایکس' پر ایک
پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ' پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر گذشتہ شب دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو دیکھا گیا' انہوں نے کہا: 'وہاں تعینات مستعد جوانوں نے دراندازی کرنے والے ہشت گردوں کو روکا جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان شدید فائرنگ شروع ہوئی'۔