دبئی، 17 نومبر (رائٹر) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن میں دو نومبر سے غائب فرانس کی دو خواتین صحافیوں کو آج حوتی گروپ کے قبضے سے رہا کرا لیا۔
یہ اطلاع سعودی عرب کے
العربیہ ٹیلیویژن نے دی ہے۔
ٹی وی چینل کے مطابق ایران کے حمایت یافتہ حوتی گروپ کے دہشت گردوں نے 2 نومبر کو دونوں خاتون صحافیوں کا اغوا کر لیا تھا۔