the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادیکم مارچ(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کے سرکاری ملازمتوں کی فراہمی کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن قانون ساز کونسل رامچندرراو عثمانیہ یونیورسٹی پہنچ گئے۔
تارک راما راو نے دعوی کیا تھا کہ ٹی آرایس حکومت نے گذشتہ سات برسوں میں 1.32لاکھ ملازمتوں کو پُرکیاہے تاہم بی جے پی کے رکن کونسل رامچندرراو کا کہنا ہے کہ صرف 32000ملازمتیں ہی تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پُر کی گئیں اور بقیہ ایک لاکھ ملازمتوں کو مستقل کیاگیا۔
تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے کھلامکتوب جاری کرتے ہوئے ہر سال دو کروڑ ملازمتیں دینے بی جے پی کے انتخابی وعدہ کا احترام نہ کرنے پر بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت پر نکتہ چینی کی تھی۔


Tweet

Tweet

I am busy gathering information on the 12 crore jobs (2Cr per year) & ₹15 lakhs in all Jandhan accounts promised by Hon’ble PM Shri Modi Ji NDA is the answer so far N - No D - Data A - Available Please share if you have any answers
Quote Tweet
N Ramchander Rao
@RaoMlc
·
I Am Here at Arts College. Where are you, Mr. @KTRTRS? #WhereIsKTR
Image
891
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.