حیدرآباد19مارچ (یواین آئی) آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سرکاری ٹوئیٹر ہینڈل کو ہیک کرلیاگیا۔
اس بات کی اطلاع پارٹی کے جنرل سکریٹری و
آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کے فرزند نارالوکیش نے دی۔
انہوں نے کہا کہ ہیکرس نے ان کی پارٹی کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو ہیک کرلیا اور اس کے ذریعہ بعض پوسٹ کئے۔