the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) شاہ رخ خا ن کی فلم چنئی ایکپریس کا نغمہ لنگی ڈانس تو آپنے سنا ہی ہوگا ۔اب فیشن کی دنیا میں لنگی ٹرینڈ بہت مقبول ہو رہا ہے۔

نئے فیشن ٹرینڈ میں لنگی نے خود کو متعارف کرایا ہے۔مارکٹ میں زارا کمپنی نے بطور نئے فیشن کے لنگی کو متعارف کیا ہے ، جس کی قیمت 5 ہزار 7 سو روپیے ہے۔ زارا کا یہ شاہکار ٹویٹر پر خوب ٹرول ہو رہا ہے۔

فیشن برانڈ زارا نے ایک اسکرٹ متعارف کیا ہے۔ اس اسکرٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بالکل لنگی کی طرح دیکھتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ لنگی کو عام طور پر



مرد استعمال کرتے ہیں۔بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں یہ مردوں پسندیدہ لباس ہے۔


زارا نے اپنی اس لنگی نما اسکرٹ کی قیمت 89 اعشاریہ 90 امریکی ڈالر طے کی ہے یعنی یہ اسکرٹ تقریباً 5 ہزار 7 سو رویے کا ہے۔حالانکہ اگر ایک عام لنگی کی بات کریں تو یہ کسی بھی ای کامرس ووسائٹ پر 3 سو روپیے میں مل جاتی ہے۔ ئوئٹر پر اس اسکرٹ کے بارے میں خوب ٹویئر کیا جا رہا ہے۔

زارا کی اسکرٹ مارکٹ میں صرف بھورے رنگ میں موجود ہے۔ جبکہ لنگی متعدد رنگوں اور ڈیزانوں میں دستیاب ہے۔ خیال رہے کہ لنگی ان مقامات پر زیادہ استعمال کی جاتی ہے جہاں گرمی کے باعث پینٹ پہننا مشکل ہو جاتا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.