: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی،3ستمبر (ذرائع) پی ایم مودی کی پرسنل ویب سائٹ اور ایپ کا ٹیوٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے- سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیوٹر نے اس بات کی تصدیق کی ہے- ٹیوٹر نے کہا کہ اکاؤنٹ کو محفوظ
کرنے کے لیے قدم اٹھائے گئے ہیں- یہ ویب سائٹ ہے narendramodi.in اسکے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر ہیکر نے کوویڈ 19 ریلیف فنڈ کے لیے ڈونیشن میں بٹ کوائن کی مانگ کی- حالانکہ کچھ ہی دیر کے بعد یہ بوگس ٹیوٹ ڈیلیٹ کر دیئے-