the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29نومبر (یو این ائی) راجیہ سبھا کے 12اراکین کو ایوان میں سلامتی اہلکاروں کے ساتھ بدسلوکی اور کرسی کی توہین کے لئے سرمائی اجلاس کی باقی مدت کے لئے معطل کردیا گیا ہے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے پیر کو ایوان بالا میں اس سلسلہ کی تجویز پیس کی جسے اپوزیشن اراکین کی مخالفت اور ہنگامہ کے درمیان صوتی وووٹ سے منظور کردیا گیا۔
جن اراکین کو سرمائی اجلاس کی باقی مدت کے لئے معطل کیا گیا ہے ان میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے الاورم کریم، کانگریس کی پھولو



دیوی نیتام، چھایا دیوی و رما، ناصر حسین، اکھلیش پرساد، راج منی پٹیل، ریپون بورا اور ہندستانی کمیونسٹ پارٹی کے ونے وشوم، ترنمول کانگریس کی ڈولا سین، شانتا چھتری، شیوسینا کے پرینکا چترویدی اور انل دیسائی شامل ہیں۔
تجویز میں کہا گیا کہ ان اراکین نے مانسون اجلاس کے آخری دن ایوان میں شور و غل کیا اور سلامتی اہلکاورں کے ساتھ بدسلوکی کی اور کرسی کی توہین کی۔ تجویز میں ان اراکین کے طرز عمل کی مذمت کرتے ہوئے انہیں سرمائی اجلاس کی باقی مدت کے لئے معطل کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.