: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی وجہ سے اپوزیشن لیڈر آتشی ، گوپال رائے سمیت 12 اراکین کو دن بھر کے لیے معطل کر دیا گیا لیفٹیننٹ گورنرکا خطاب شروع ہوتے ہی عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی نے
وزیر اعلیٰ اور وزراء کے دفاتر سے بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویر ہٹانے کی مخالفت شروع کردی اے اے پی ایم ایل اے نے جے بھیم اورہندوستان بابا صاحب کی توہین برداشت نہیں کرے گا کے نعرے لگانے لگے اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے ابتدائی طور پر کرنیل سنگھ، وشیش روی، انل جھا، سومدت، سنجیو جھا کو معطل کردیا۔