the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہلی، 7 جون (ذرائع) ٹی وی صحافت کی دنیا میں تیز ترار حاتون اینکر کے طور پر مشہور روبیکا لیاقت نے میڈیا میں چل رہی خبروں کے مطابق ہندی نیوز چینل اے بی پی نیوز سے استعفی دے دیا ہے- میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیکا لیاقت پچھلے سال لانچ ہوئے نئے ہندی نیوز چینل سے اپنی نئی اننگیز کی شروعات کرنے جارہی ہے-
خبروں کے مطابق روبیکا بھارت-24 کا حصہ بننے جارہی ہیں جہاں وہ وی پی (نائب صدر) بنیں گی۔
بتادیں کہ اصل میں ادے پور کی رہنے



والی روبیکا نے ممبئی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا ہے۔ گریجویشن کے بعد وہ 'لائیو انڈیا' کا حصہ بن گئیں۔ جون 2007 سے ستمبر 2008 تک وہ 'لائیو انڈیا' سے منسلک رہیں۔ سال 2008 میں انہوں نے نئے شروع ہونے والے چینل 'نیوز 24' میں بطور اینکر کام کیا۔
اس کے بعد انہوں نے زی نیوز کے ساتھ رپورٹنگ اور اینکرنگ شروع کی۔ اس کے بعد وہ 2018 میں اے بی پی نیوز پر آئیں۔ یہاں بھی انہوں نے تیکھے سوالات اور تیز ترار تیور سے ناظرین کے درمیان اپنی پہچان بنانے میں کامیاب رہی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.