the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایران/12مارچ(ایجنسی) ترکی کا ایک نجی طیارہ اتوار کے روز شارقہ سے استنبول آتے ہوئے ایران میں ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ترکی میں ہلالِ احمر تنظیم کے سربراہ نے کریم کینک نے اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ کینیڈا کا تیار کردہ Bombardier Challenger 604 ماڈل کا یہ طیارہ ایرانی درالحکومت تہران سے 370 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع شہر "شہر کرد" کے نزدیک ایک پہاڑ سے ٹکرا گیا۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں 28 سالہ ترک نوجوان خاتونMina Başaran اور اس کی 7 سہیلیوں کے علاوہ عملے کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ مینا باشاران ترکی کے مشہور ارب پتی تاجر H252seyin Başaran کی اکلوتی بیٹی تھی۔ حادثے کا شکار ہونے والا بدقسمت طیارہ مینا کے والد کی ایک ہولڈنگ کمپنی کی ملکیت تھا۔ مینا آئندہ ماہ 14 اپریل کو تُرک بزنس مینMurat Gezer کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی تھی۔ شادی سے قبل وہ اپنی سات سہیلیوں کو لے کر یادگار وقت گزارنے کے لیے دبئی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.