the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انقرہ، 19 مارچ (یواین آئی ) ترکی میں دائیں بازو نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنما ڈی بہسیلی نے ملک میں 2023 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے موجودہ صدر رجب طیب اردگان کے نام کی حمایت کی ہے مسٹر بہسیلی دوسری مرتبہ ایم ایچ پی کے رہنما منتخب ہوئے مسٹر بہسیلی نے پارٹی



کے 13 ویں آرڈینری گرینڈ کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ ہمارے صدارتی امیدوار کا نام واضح ہے ، ان کا نام ہے رجب طیب اردگان ہے۔
میں اس موقع پر حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اپنے بھائیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
ہمارا اے کے پی کے ساتھ ہمارا اتحاد جعلسازوں کے خلاف ہے‘‘ْ ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.