انقرہ 14 جون (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ کی صدی بھی ترک دنیا کی صدی ہو گی۔
صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار اپنے سوشل میڈیا کاؤنٹ پر گزشتہ روز اپنے آذر بائیجان کے دورے کے
بارے میں بیان دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ 14 اور 28 مئی کے انتخابات کے بعد ، ہم نے شمالی قبر صی ترک جمہوریہ اور اس کے بعد آذر بائیجان کا پہلا دورہ کیا ہے اور دونوں ممالک کے
ساتھ ، اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔