the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
استنبول،23دسمبر(یواین آئی)روس اور شامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ادلب میں ہورہے حملوں کے درمیان ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ سبھی شامی پناہ گزینوں کو ترکی اکیلے نہیں جھیلے گا مسٹر اردغان نے اتوار کو ایک تقریب کے دوران کہا،’’ادلب سے 80ہزار سے زیادہ ہمارے بھائی ترکی کی سرحد کی طرف آرہے ہیں اور اس صورت میں ترکی اکیلا سبھی پناہ گزینوں کا بوجھ نہیں



جھیلے گا۔
‘‘
صدر نے کہا کہ ادلب میں ہورہے حملوں کو روکنے کےلئے ترکی ہر ممکن کوشش کرے گا اور اسی سلسلے میں اس معاملے میں روس کے افسران کےساتھ بات چیت کرنے کےلئے پیر کو ایک وفد بھی بھیجے گا۔

واضح رہے کہ شام اور روس کے سکیورٹی دستے دراصل شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں باغیوں پر حملے کررہے ہیں جس کی وجہ سے وہاں رہنے والےلوگ ترکی سرحد کی طرف جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.