واشنگٹن 29 دسمبر (رائٹر) امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی میں ہنگامی صورت حال میں گرفتار کئے گئے امریکی شہریوں کے سلسلہ میں سفارتی کشاکش کے بعد ترکی کی ویزا خدمات مکمل طور پر بحال کی جائیں گی۔
right;">
امریکہ نے کل بیان جاری کر کےکہا-’’وزارت خارجہ کو بھروسہ ہے کہ سیکورٹی کی صورت حال کافی بہتر ہوئی ہے۔
لہذا ترکی کو ویزا خدمات مکمل طور پر دوبارہ شروع کی جائیں گی‘‘۔