لندن، 10 مارچ:- ترکی میں دہشت گرد گروپوں سے تعلق اور حکومت کے خلاف بغاوت کی کوششوں کے الزام میں جیل میں بند دو سینئر صحافیوں کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔
دونوں
ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں بند تھے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ’جمہوریت‘ کے مدیر مرات سبنكو اور تحقیقاتی رپورٹر احمد سک کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔