انقرہ، 19 اپریل (یواین آئی) ترکی کے صدر رجب طیب ا ردگان نے ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ پہلے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر اردگان نے کل اعلان
کیا کہ پارلیمانی اور صدر کے انتخابات 24 جون کو ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیشنلسٹ ایم ایچ پی سربراہ دیولیت بچولي سے گفت و شنیدکے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔