ترکی/26نومبر(ایجنسی) ترکی میں پیر کے روز سامنے آنے والی رپورٹوں کے مطابق ترکی کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر استنبول شہر کے ایک علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مذکورہ ہیلی کاپٹر سانجق تبہ کے علاقے میں دو رہائشی عمارتوں کے درمیان گر کر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ اس حوالے سے سی این این (تُرک) اور دیگر ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں تین ترک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔