: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
انقرہ، 8 فروری (یو این آئی) ترکیہ کے شہر شانلی عرفا میں، تباہ کن زلزلے سے بچ جانے والوں کو ایک اور سنگین خطرے یعنی بھوک کا سامنا ہے ڈان میں شائع ہونے والی ’اے ایف پی‘
کی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی صبح کا سورج آسمان کو روشن کرتا ہے، شانلی عرفا کی ٹوٹی پھوٹی گلیاں خالی نظر آتی ہیں، پارا نقطہ انجماد سے اوپر ہے لیکن بہت زیادہ ٹھنڈ محسوس ہورہی ہے۔