the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 دسمبر (ایجنسی) مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر Suresh Prabhu سریش پربھو نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں توازن اور استحکام پر زور دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ ترکی کے ساتھ مقامی کرنسی میں باہمی تجارت پر غور وفکر کیا جارہا ہے۔

مسٹر پربھو نے یہاں ترکی کے وزیرتجارت Ruhsar Pekcan روشر پیکان کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کے دوران کہا کہ ترکی کی مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ترکی کے درخواست کو وزارت خزانہ کو بھیج دیا گیا ہے اور اس پر سنجیدگی سے غوروفکر کیا جارہا ہے۔

میٹنگ کے دوران مسٹر



پربھو نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے سال فروری میں ترکی کے دورے پر جائیں گے اور ترکی کے ساتھ تجارت کے سبھی مسائل کو حل کیا جائے گا۔ انہو ں نے محترمہ پیکان سے ہندوستان۔ترکی معاشی اور تکنیکی تعاون متحدہ کمیٹی" کی میٹنگ جلدی جلدی کرنے کی درخواست کی جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مسائل باقاعدگی سے حل ہوسکیں۔

'Turkey and India should have balanced trade ties'

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.