: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیونس، 31 جنوری (یو این آئی) تیونس کے صدر قیس سعید نے جمعرات کو ملک بھر میں نافذ ایمرجنسی میں 2025 کے آخر تک توسیع دینے کا اعلان کیا سرکاری دو ہفتہ وار گزٹ ’جنرل دی ری پبلک آف ٹیونیشین ‘ میں کہا کہ ملک میں ایمرجنسی کی مدت جمعرات سے 31 دسمبر
2025 تک بڑھا ئی جائے گی تیونسیائی ایمرجنسی قانون، افسران کو غیر معمولی اختیارات دیتا ہے، جس میں گھر میں نظربندی، سرکاری میٹنگوں پر پابندی، کرفیو لگانا، میڈیا اور پریس کی نگرانی، اجتماعات پر پابندی، اور عدلیہ کی اجازت کے بغیر میڈیا کی سنسرشپ شامل ہے۔