حیدرآباد، 13 نومبر (ذرائع) بی جے پی پارٹی سے مایوس لیڈر تولا اوما نے پارٹی سے پیر کے روز اپنی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا،
یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ان کی جگہ مہاراشٹر کے
سابق گورنر ودیا ساگر راؤ کے بیٹے وکاس راؤ کو ویمولواڈا سیٹ سے پارٹی کا امیدوار بنایا گیا-
بی جے پی نے آخری لمحات میں اوما کی جگہ وکاس راؤ کو ٹیکٹ دینے سے اوما اور انکے مداحوں کو صدمہ پہنچا-