: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 اگست (یو این آئی) تلنگانہ بی جے پی لیڈر شراون نے کہا ہے کہ بی جے پی ہی ریاست میں ٹی آر ایس کا واحد متبادل ہے- انہوں نے کہا کہ وہ عوامی مسائل پر مسلسل جدوجہد کررہے ہیں اور
عوام کی ہمدردی ان کو حاصل ہورہی ہے- دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں کانگریس سے بی جے پی میں شامل شراون کی حیدرآباد واپسی پر شمس آباد ایرپورٹ پر بی جے پی لیڈروں نے ان کا شاندار استقبال کیا-