: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) تغلق آباد گاؤں کے مکینوں کے بچاؤ اور بازآبادکاری کے لیے آگے آتے ہوئے کیجریوال حکومت نے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از
جلد متاثرین کی بازآبادکاری کا مناسب منصوبہ تیار کریں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بدھ کے روز چیف سکریٹری سے کہا کہ وہ متاثرین کی باز آبادکاری کے لیے زمین کی بشاندہی کریں۔