: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں جاری چلچلاتی گرمی کے درمیان منگل کی رات 1969 کے بعد جون کی گرم ترین رات تھی۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ صفدر جنگ ویدراسٹیشن پر کل رات صفدر جنگ میں درجہ حرارت 35.4
ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ 55 برسوں میں سب سے زیادہ ہے ، جبکہ اس سے پہلے کاریکارڈ 34.7 ڈگری سیلسیس تھا۔ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے 21 جون تک دہلی، پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش سمیت ملک کے شمالی حصوں میں چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملنے کے