: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23 جون (ذرائع) 23 سے 25 جون تک منعقد ہونے والے یو پی ایس سی امتحان کے پیش نظر، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن گریٹر
حیدرآباد (جی ایچ) زون کے عہدیداروں نے مختلف مقامات سے امتحانی مراکز کے علاقوں تک امیدواروں کی سہولت کے لیے مناسب بسیں چلانے کے لیے وسیع انتظامات کیے ہیں۔