the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،1 مارچ (ذرائع) روس یوکرین جنگ کے بحران کے درمیان، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) نے اعلان کیا ہے کہ وہ واپس آنے والے طلباء کو شمس آباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ریاست میں کہیں بھی مفت بس خدمات فراہم کرے گی۔
جب سے یوکرین نے روس کی



جارحیت کے بعد اپنی فضائی حدود بند کی تھی، تب سے سینکڑوں ہندوستانی طلباء جنگ زدہ ملک میں پھنسے ہوئے تھے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایات پر تلنگانہ کے طلباء کو مفت ٹکٹ فراہم کئے جارہے ہیں۔ طلباء کی مدد کے لیے نئی دہلی تلنگانہ بھون میں خصوصی کنٹرول روم جیسے ضروری اقدامات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.