5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدر آباد 4 ڈسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی تشکیل کے بعد
بجلی کی پیداوار ، سپلائی میں بہتری کے لئے معیارات قائم کرنے کے لئے ذمہ دار سینئر
ترین عہدیدار 4 صدر نشین و
منیجنگ ڈائر کٹر تلنگانہ ٹرانسکو اینڈ جینکو پر بھا کر
راو نے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے پیر کو اسپیشل چیف سکریٹری کو مکتوب استعفی
روانہ کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ جینکو کے ڈائر کٹر اجئے کارپوریشن کے امور کے
ذمہ دار ہوں گے جبکہ سی سرینواس راو، جے ایم ڈی ٹرانسمیشن کارپوریشن کارپوریشن کے
امور کے نگران ہوں گے۔