حیدرآباد،19اکتوبر(یواین آئی) تلنگانہ آرٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کے مسئلہ پر کیاگیا ایک روزہ بند کسی ناخوشگوار واقعہ کے بغیر مکمل ہوا۔
مختلف
سیاسی جماعتیں اور آر ٹی سی ملازمین نے بس ڈپوز پر احتجاجی دھرنا دیا۔
مختلف سیاسی جماعتوں‘ سرکاری ملازمین‘ پیشہ واروں‘ عوامی تنظیموں نے بند کی حمایت کا اعلان کیاتھا۔