حیدرآباد20 فروری (یو این آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تیملی سائی سوند را راجن ، تمل ناڈو میں بائبر ڈراکٹ لانچ پر وگرام کے دوران چلتے ہوئے اچانک گرپڑیں.
یہ واقعہ کل
پیش آیا تا ہم اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر آج وائرل ہو گیا۔
اس واقعہ کے ساتھ ہی ان کے سیکوریٹی اہلکار چوکس ہو گئے جنہوں نے گورنر کو نیچے سے اٹھنے میں مدد کی۔