the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لاک ڈاؤن کے درمیان کچھ ریاستوں کی طرف سے لیبر قوانین میں ترمیم کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کورونا سے لڑ رہا ہے اور کسی کو کارکنوں کے اصل حقوق روندنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ وبا سے جنگ کے دوران کچھ ریاستوں میں مزدوروں کے حقوق میں کٹوتی کرکے ان کا استحصال کرنے اور ان کی آواز دبانے



کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔
کانگریسی لیڈر نے ٹوئیٹ کیا، ”متعدد ریاستوں کی طرف لیبر قوانین میں ترمیم کی جا رہا ہے۔ ہم کورونا کے خلاف مل کر جدوجہد کر رہے ہیں، لیکن یہ انسانی حقوق کو روندنے، غیر محفوظ کام کی جگہوں کی اجازت، مزدوروں کا استحصال اور ان کی آواز دبانے کا بہانہ نہیں ہو سکتا۔ ان کا بنیادی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا“۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.