the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا موسم کی غیر یقینی صورتحال سے وابستہ خطرات کو کم کرکے محنت کش کسانوں کے معاشی مفادات کے تحفظ میں مسلسل اہم کردار ادا کررہی ہے۔ کروڑوں کسان آج اس بیمہ اسکیم سے فائدے اٹھا رہے ہیں۔
مسٹر نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے نینی تال سے تعلق



رکھنے والے کسان کھیما نند کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ "حکومت کے ذریعہ زراعت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری لانے اور ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے کی جانے والی کوششوں پر آپ کے قیمتی خیالات پر آپ کاشکریہ۔ اس طرح کے پیغامات مجھے ملک کی خدمت میں پورے دل و جان سے مصروف رہنے کے لئے نئی توانائی فراہم کرتے ہیں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.