: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 دسمبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہاتھرس میں متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد ان کی سچائی ملک کے سامنے آ گئی
ہے اور ہر کوئی حیران ہے کہ مودی حکومت متاثرین کی مدد کے لیے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے کانگریس نے کہا کہ اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے ہاتھرس کیس میں کبھی سچ نہیں بولا۔