: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی ٹیکس پالیسی کو خودمختاری کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جی ایس ٹی کے لیے بھی ایک چیلنج بن گیا ہے، اس لیے حکومت کو اس
سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں پارٹی نے کہا کہ مسٹر ٹرمپ کی باہمی ٹیرف لگانے کی بات بہت تشویشناک ہے اور ان کا حکم نہ صرف جی ایس ٹی کے تصور کو چیلنج کرتا ہے بلکہ ہماری قومی خودمختاری پر بھی سوال اٹھاتا ہے۔