واشنگٹن، 22 مارچ (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کی انٹیلیکچوول پراپرٹی اور ٹکنالوجی کی مبینہ چوری کے الزام میں چین کیخلاف کارروائی کا اعلان کریں
گے۔
یہ اطلاع وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے دی۔
افسر نے کہا’’يوایس ٹی آر 301 انکوائری کی بنیاد پر مسٹر ٹرمپ چین کے خلاف کارروائی کا اعلان کریں گے۔