the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

واشنگٹن،24اکتوبر(رائٹر)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ماہ چین کے دورے کے دوران اپنے ہم منصب شی جنپنگ سے شمالی کوریا کو سمجھانے کےلئے دباؤ ڈالیں گے۔
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر افسر نے آج کہا کہ ایسا



شمالی کوریا کے مسئلے کو سلجھانے میں چین کے مدد کرنے کی حکمت عملی کے تحت ہے۔
اس غیر ملکی دورے کے دوران مسٹر ٹرمپ کا اہم مقصد نیوکلائی اور بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کے مسئلوں پر شمالی کوریا کو بالکل الگ تھلگ کردینا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.