واشنگٹن،2نومبر (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ گرین کارڈ لاٹري کے نام سے معروف ڈائیورسٹي ویزا لاٹری پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے نیویارک میں گذشتہ منگل کو آٹھ افراد کی موت کے لئے ذمہ دار ازبکستان کے غیر مقیم شہری کو ملک میں داخل ہونے کا موقع ملا۔
style="text-align: right;">مسٹر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کل کابینہ کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا-’’آج ہم نیو یارک شہر میں خوفناک دہشت گردانہ حملہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں جو ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے کچھ ہی فاصلے پر تھا‘‘۔
انہوں نے مزید کہا-"میں آج سے ڈائیورسٹي لاٹری پروگرام کو ختم کرنے کے عمل کو شروع کر رہا ہوں