ایئرفورس ون،17اپریل (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں۔
وہائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرس نے مسٹر ٹرمپ کے ساتھ
میامی جانے کے دوران ایئرفورس ون طیارہ پر کل نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں ۔
اس کے لئے حالانکہ کوئی وقت مقررنہیں کیا گیا ہے۔