واشنگٹن، 9 اپریل (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شام میں عام شہریوں پر ہوئے مبینہ کیمیائی حملے کو لے کر عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے فون پر بات
کی۔
وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔
بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف متحد ہو کر لڑنے پر بھی بات کی۔