واشنگٹن، 13 فروری (رائٹر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا اور شمالی کوریا کے مسئلے پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے فون پر بات کی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں
بتایا گیا کہ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر پوٹن سے کل فون پر بات کی۔
اس دوران انہوں نے مسٹر پوٹن سے کہا کہ یہ وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لئے کام کرنے کا ہے۔