the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 10 فروری (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی طرف سے تیار کئے گئے ایک خفیہ دستاویز کو جاری کرنے پر روک لگا دی ہے جس میں 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی کردار کی تحقیقات میں ریپبلکن میمو کے برعکس مسٹر ٹرمپ کے تئيں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی ) اور محکمہ انصاف پر تعصب برتنے کا الزام لگایا گيا



ہے۔

وہائٹ ہاؤس نے کل کہا کہ محکمہ انصاف نے میمو کے کچھ حصے کی نشاندہی کی ہے جس سے "ملک کی قومی سلامتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے خاص طور پر سنگین خدشات پیدا ہوں گے۔

ایک ہفتے پہلے، مسٹر ٹرمپ نے ریپبلکن میمو جاری کرنے کے بارے میں ایف بی آئی کے اعتراضات کو مسترد کر دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.