the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن ، 22 جولائی (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس (کووڈ 19) ویکسین لانے کے لئے تیار ہے۔
کووڈ 19 ویکسین کو پہلے لانے کے لئے چین کے ساتھ کام کرنے کے سوال کے جواب میں ٹرمپ نے منگل کو کہا’’اچھے نتائج حاصل کرنے کے لئے ہم کسی بھی ملک کے



ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ہم ویکسین تیار کرنے اور دوائیوں کی تیاری میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توقع کی جارہی ہے کہ یہ ویکسین امید سے کہیں زیادہ پہلے آئےگی اور یہ عوام کے لئے فوری طور پر دستیاب ہوگی کیونکہ امریکی فوج اسے پہنچانے میں معاون ثابت ہوگی۔
اسپوتنک،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.