واشنگٹن،2مئی (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے ساتھ مذاکرات کے وقت اور تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے وائٹ
ہاؤس میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔اس سے پہلے مسٹر ٹرمپ نے کہا تھا کہ مسٹر ان کے ساتھ ملاقات اگلے تین چار ہفتوں کے اندر اندر ہو سکتی ہے ۔
رائٹر،اظ