the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوج سیریا سے جلدی ہی باہر نکل جائیگی۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق واشنگٹن نے مشرق وسطی کی جنگوں میں 7 ٹریلین ڈالر کی بربادی کی ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ باتیں اوہایوں میں صنعتی کارکن کو خطاب کرتے ہوئے کہا۔" ہماری فوج جلد ہی سیریا سے باہر آ جائیگی ۔اب دوسرے لوگوں کو اس کا خیال رکھنا چاہئے"۔ حالان کہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ دیگر لوگ کون ہیں جو سیریا کی دیکھ بھال کر سکتے ہیں ۔لیکن آپ کو بتا دیں کہ سیریا میں اس وقت روس اور ایران کی فوج موجود ہے اور بشار الاسد  کی حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔

فی الحال مشرقی سیریا میں امریکہ کے 2,000 سے زیادہ فوجی موجود



ہیں جو اسلامک اسٹیٹ کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں۔

اس سال امریکہ نے جنوری میں سیریا کے تحت نئی پلانگ کا اعلان کیا تھا ۔ اس وقت وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا تھا کہ آئی ایس اور القاعدہ کو دوبارہ سیریا میں پنپنے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے ایسے میں ضروری ہے کہ سیریا میں امریکی  فوج قابض رہیں بعد میں صدر ڈونالڈ ٹرم نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو برخاست کر دیا تھا۔

ٹرم کے مطابق امریکہ اب نوکریوں اور بنیادی ڈھانچے پر زیادہ خرچ کریگا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے مشرق وسطی میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کئے ہیں اور آپ جانتے ہیں اس سے ہمیں کیا ملا کچھ بھی نہیں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.