تہران، 16 ستمبر (ایجنسی)ایران کے صدر حسن روحانی کی اقوام متحدہ کےاجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ
کے ترجمان عباس موسوی نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے دونوں لیڈروں سے ملاقات کے سلسلے میں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’’میں اس کی تصدیق نہیں کرسکتا۔