the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 6 اکتوبر (یو این آئی) مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کا دوبارہ صدر بننے کا خواب پورا نہ ہونے کے ساتھ ہی وہ 25 برسوں میں پہلی بار امریکہ کے 400 ارب پتی افراد کی فہرست سے بھی باہرہوگئے ہیں۔
فوبرس میگزین کی حال ہی میں جاری اس فہرست میں 25 برسوں میں پہلی بار ایسا ہوا جب مسٹر ٹرمپ کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ایساکورونا وبا کے دوران بھاری



نقصانات کی وجہ سے ہوا ہے۔ مسٹر ٹرمپ کی مالیت ابھی 250 کروڑ ڈالر رہی ہے اوراس فہرست میں برقراررہنے کے لئے ان کی املاک 40 کروڑ ڈالر کم ہو گئی۔
اس میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں جب مسٹر ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے تھے ،تب ان کے پاس قرض ہٹانے کے بعد 350 کروڑ ڈالر کی املاک تھی۔ وہ امریکہ کے مشہور رئیل اسٹیٹ بزنس مین ہیں۔
سال 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں انہیں شکست ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.